Advertisement

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی  میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے  دی۔

تفصیلات کے مطابق ٹاروبا میں  برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے 175 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے نکولس پورن 65 رنز  کی برق رفتار اننگز کھیل کر ناقابل شکست رہے۔شائے ہوپ 51 اور ایلک اتھانازے 40 رنز بنا کر  نمایاں رہے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے بارٹمین نے 2 اور کوینا مفاکا نے ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سےقبل ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائے تھے۔

Advertisement

جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹرسٹان اسٹبز 76  اور پیٹرک کروگر 44 رنز بنا کر نمایاں رہے تھے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے میتھیو فورڈ ے نے 3، شمار جوزف نے 2 جبکہ عقیل حسین اور روماریو شیفرڈ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version