Advertisement

برینڈن میک کلم ٹیسٹ کے بعد انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے بھی ہیڈ کوچ مقرر

برینڈن میک کلم

برینڈن میک کلم ٹیسٹ کے بعد انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کے بھی ہیڈ کوچ مقرر

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے برینڈن میک کلم کو وائٹ بال ٹیم کا بھی ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق برینڈن میک کلم کے کنٹریکٹ میں بھی توسیع کردی گئی ہے۔وہ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ وائٹ بال ٹیم کے بھی ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

برینڈن میک کلم کا کنٹریکٹ 2027 کے آخر تک بڑھا دیا گیا ہے۔وہ مئی 2022 سے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں۔

ای سی بی کا کہنا ہے کہ نئے ہیڈ کوچ برینڈ ن میک کلم جنوری 2025 سے وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

ای سی بی کے مطابق آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ون ڈے سیریز میں عبوری ہیڈ کوچ مارکس ٹریسکوتھک بدستور ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version