Advertisement

وکٹ بیٹنگ کیلئے زیادہ آسان نہیں تھی، کیچز ڈراپ کرنا مہنگا پڑا، بین اسٹوکس

بین اسٹوکس

وکٹ بیٹنگ کیلئے زیادہ آسان نہیں تھی، کیچز ڈراپ کرنا مہنگا پڑا، بین اسٹوکس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ  وکٹ بیٹنگ کیلئے زیادہ آسان نہیں تھی ،  بعض کیچز ڈراپ کرنا مہنگا پڑا۔

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان سے شکست کے بعد انگلش کپتان بین اسٹوکس  کا کہنا تھا کہ  پاکستانی بولرز نے کافی پریشر رکھا، ہم نےہرطرح سےاسکورکرنےکی کوکشش کی لیکن  اس پچ پر بال کو ڈیفنڈ کرنا مشکل تھا۔

بین اسٹوکس نے کہا کہ ریورس شاٹس سے بلاشبہ آؤٹ ہونے کے چانس بڑھ جاتے ہیں۔پاکستان پر پریشر ڈالنے کیلئے ریوریس شارٹس کھیلے۔  کوشش کروں گا کہ آئندہ بیٹ کو قابومیں رکھوں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ برائیڈن کارس اور  میتھیو پوٹس نے اچھی بولنگ کی لیکن  بلے بازی میں   ہماری جلدی وکٹیں گرنے کی وجہ  سے پریشر بڑھ گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version