Advertisement

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

آسٹریلیا

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم  اگلے ماہ نومبر  میں آسٹریلیا کا دورہ کرےگی جہاں وہ 3 ون ڈے  اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

آسٹریلیا نے ابتدائی طور پر ون ڈے میچز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے،آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز  کریں گے۔

ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ میں شان ایبٹ ،کوپر کنولی،جیک فریزر مکگرک، ایرون ہارڈی، جوش ہیزل ووڈ ،جوش انگلس، مارنس لبوشین ،گلین میکسویل،اسٹیو اسمتھ،  مچل اسٹارک،میتھیو شارٹ، مارکوس اسٹوئنس اور ایڈم زیمپا  کو شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement

آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پیرنٹل چھٹیوں پر ہیں لہٰذا انہیں اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version