Advertisement

دوسرے ٹیسٹ سے قبل 4 قومی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

قومی کرکٹرز

دوسرے ٹیسٹ سے قبل 4 قومی کرکٹرز کا فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ  میچ سے قبل 4 قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چاروں کرکٹرز کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل ملتان طلب کر لیا ہے جن میں کامران غلام، زاہد محمود، امام الحق اور نعمان علی  شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آج ہی لیے جانے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ نعمان علی اور زاہد محمود کو فٹنس کے مطلوبہ معیار پر  پورا نہ اترنے کے سبب پہلے ٹیسٹ کے اسکواڈ سے ریلیز کیا گیا تھا۔بخار کے باعث پہلے ٹیسٹ میں مکمل شرکت نہ کرسکنے والے اسپنر ابرار احمد تاحال اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان  ٹیم میں متعدد تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version