Advertisement

دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی

پاکستان

دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ملتان میں شیڈول دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ا پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستانی ٹیم 3 اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

شاہین  آفریدی، بابر اعظم، نسیم شاہ اور بیمار ابرار احمد کی جگہ کامران غلام، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کپتان شان مسعود،عامر جمال، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، محمد رضوان اور سلمان علی آغا پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ انگلینڈ کی پلیئنگ الیون میں بھی دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔کرس ووکس اور گس ایٹکنسن کی جگہ کپتان  بین اسٹوکس اور میتھیو پوٹس  کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

انگلینڈ کے اسکواڈ میں زیک کرالی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین اسٹوکس، جیمی اسمتھ، برائیڈن کارس، جیک لیچ اور شعیب بشیر شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version