آئی سی سی کے ہر ایونٹ میں بھارت کو فائدہ پہنچایا جاتا ہے، برطانوی اخبار
آئی سی سی کے ہر ایونٹ میں بھارت کو فائدہ پہنچایا جاتا ہے، برطانوی اخبار
ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اپنے ہرایونٹ میں بھارت کوفائدہ پہنچاتا ہے۔
برطانوی اخبار میں ہائبرڈ ماڈل کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ بھارت کا پاکستان کو فائنل کرانے سے روکنا شرمناک ہے۔
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل کہاں ہوگا یہ 4 مارچ کے بعد ہی معلوم ہوگا کیونکہ ہائبرڈ ماڈل کے مطابق بھارت فائنل میں پہنچا تو فائنل لاہور کے بجائے دبئی میں کھیلا جائے گا۔
برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت کودی گئی رعایت اس کے ٹرافی جیتنے کے امکانات بڑھا رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

