Advertisement

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر

جونیئر ہاکی ورلڈکپ

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر

جونیئرہاکی ورلڈ کپ  میں پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  کوالالمپور میں کھیلا گیا نیدرلینڈز اور پاکستان کے درمیان میچ تین تین گول سے برابر رہا۔

نیدرلینڈز نے پہلے دو صفر کی برتری حاصل کی، ارشد لیاقت نے 32 ویں منٹ میں فیلڈ گول کرکے خسارہ کم کیا۔  چار منٹ بعد سفیان نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔

تیسرے کوارٹر تک مقابلہ دو دو گول سے برابر تھا۔

چوتھے کواٹر میں نیدرلینڈز کے اولیورز نے گول کرکے برتری قائم کی تاہم آٹھ منٹ بعد ہی کھیل کے 55 ویں منٹ میں ارباز احمد نے گول کرکے مقابلہ برابر کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اذلان شاہ کپ: قومی ٹیم تیرہ سال بعد فائنل میں پہنچ گئی
دورہ انگلینڈ، قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری
محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف شرکت مشکوک
اذلان شاہ کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کا مجوزہ شیڈول منظر عام پر آگیا
محمد عامر کی ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version