Advertisement

ناسا بلیک ہول کی وڈیو بنانے میں کامیاب

NASA

امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کے ماہرین فلکیات بلیک ہول کی وڈیو بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ناسا کے ماہرین فلکیات بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر نصب جدید ترین کیمرے سے دس ہزار نوری سال کے فاصلے پر واقع  سورج سے سات گنا بڑے حجم کے بلیک ہول کی وڈیو بنانے میں کامیاب ہوئے۔

ماہرین ناسا کے مطابق ملکی وے میں موجود اس بلیک ہول کے ارد گرد خلا انتہائی روشن ہے جبکہ یہ روشنی سورج جیسے 100 ستاروں کی روشنی کے برابر ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جس سے زیادہ روشنی کی وجہ بلیک ہول میں تبدیل ہونے والے ستارے کے مادے پر انتہائی رگڑ، مقناطیسی اور کشش ثقل کی قوتوں کے اثرات ہیں۔

ناسا کی جانب سے جاری کردہ  وڈیو میں ایم اے ایکس آئی۔ جے 1820+070 نامی  بلیک ہول اپنے قریب موجود ستارے کو انتہائی تیزی کے ساتھ اپنے اندر جذب کرتا دکھائی دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version