پاکستان میں انٹرنیٹ جزوی طور پر معطل

ترجمان پی ٹی اےخرم علی مہران نے اس موقع پر کہا ہے کہ انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں فالٹ معلوم ہوا ہے اور ہوائی اڈوں پر چیک ان کا سسٹم بھی متاثر ہوا ہے
ترجمان کے مطابق ملک بھر میں شام 5 بجے سے تا وقت پاکستان میں انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار ہے۔
انکا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی بین الااقوامی کمپنیوں کے ساتھ ملکر سب میرین کیبل میں فالٹ ڈھونڈنے کاکام کررہی ہے جونہی فالٹ کی اصل جگہ اور فالٹ کی نوعیت کا تعین ہوگا، مرمتی کا کام شروع کردیا جائیگا
ترجمان پی ٹی اےخرم علی مہران کا کہنا ہے کہ امید ہے یہ کام جلد مکمل کرلیا جائیگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement