بھارت نے ایک جدید مواصلاتی سیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارتی خلائی تحقیقاتی تنظیم نے اعلی معیار کی ٹی وی نشریات، مواصلاتی و نشریاتی شعبے کو جدت پسندی پر استوار کرنے کےلیے جی ایس ٹی اے -30مواصلاتی سیارہ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔
بھارتی خلائی تحقیقاتی تنظیم نے اعلی معیار کی ٹی وی نشریات، مواصلاتی و نشریاتی شعبے کو جدت پسندی پر استوار کرنے کے لیے جی ایس ٹی اے -30 مواصلاتی سیارہ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔
آئی ایس آر او کے مطابق یہ سیارہ فرنچ گوانا سے مقامی وقت کے مطابق صبح 2 بجکر 35 منٹ پر بھیجا گیا جس کا وزن 3 ٹن 357 کلو گرام ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

