Advertisement

واٹس ایپ لے آیا صارفین کے لیے ایک شاندار فیچر

واٹس ایپ

واٹس ایپ  کے ڈارک موڈ فیچر میں ایک اور آپشن اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کے ڈارک موڈ فیچر میں ڈارک سولڈ وال پیپرز کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

یاد رہے واٹس ایپ میں ڈارک موڈ فیچر کو متعارف کروانے کا وعدہ  2018 میں کی اگیا تھا جسے  اب پورا بھی کردیا گیا ہے۔

سال 2020 میں لایا واٹس ایپ 5 نئے فیچرز

اس اپ ڈیٹ سے صارفین چیٹ وال پیپرز میں 6 نئے ڈارک رنگوں کو وال پیپر کے طور پر استعمال کرسکیں گے۔

Advertisement

اس سے قبل ڈارک موڈ کو یوٹیوب، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور میسنجر سمیت متعدد اپلیکشنز میں پیش کیا جاچکا ہے۔

یاد رہے کہ اس نئے اضافے سے ڈارک موڈ کو زیادہ بہتر بنانے میں مدد مل سکے گی کیونکہ اگر ڈارک موڈ کے ساتھ ہلکے رنگوں کے وال پیپر ان ایبل ہوں تو اسکرین کی روشنی برائٹ ہی رہتی ہے اور ڈارک تھیم کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔

کیونکہ گہرے رنگوں کے وال پیپرز سے ڈارک موڈ میں واٹس ایپ چیٹس زیادہ بہتر نظر آئیں گی۔

فلحال یہ فیچر اب بھی تمام صارفین کو دستیاب ہے مگر اس میں یہ نئے 6 گہرے رنگ موجود نہیں ہے۔

اس فیچر کی بدولت صارفین کو لائٹ یا ڈارک تھیم کو منتخب کرنے کا موقع ملے گا۔

واضح رہے کہ یہ آپشن بیٹا ورڑن استعمال کرنے والے صارفین سیٹنگز میں جاکر چیٹس اور وہاں تھیمز میں دیکھ سکتے ہیں لیکن استعمال کرنے کے لیے اینڈرائیڈ صارفین کو واٹس ایپ کا نیا بیٹا ورژن (2.20.13) درکار ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version