Advertisement

خلا میں لگائے جانے والے سلاد کے پتے زمینی سلادکے پتوں سے بہتر

خلا

سلاد کے پتوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اپنے ذائقے اور غذائیت کے اعتبار سے وہ زمین پر اگائے جانے والے سلاد کے پتوں جیسے ہیں یہاں تک کہ زمینی سلادکے پتوں سے بھی بہتر ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق سلاد کے پتے 2014 سے 2016 کے درمیان عالمی خلائی اسٹیشن پر موجود خصوصی نظام ’’ویجیٹیبل پروڈکشن سسٹم‘‘ میں، بے وزنی کی حالت میں اگائے گئے تھے۔

خیا ل رہے کہ خلا میں لگائے جانےوالی   سبزیاں اُگانے کےلیے ایل ای ڈی کی روشنیوں اور آبپاشی کے خودکار نظام سے استفادہ کیا جاتا  ہے۔

اس کے علاوہ باقی سلاد پتوں کو منجمد کرکے واپس زمین پر بھجوا دیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ  یہاں کینیڈی اسپیس سینٹر، فلوریڈا میں اسی عرصے کے دوران اُگائے گئے ’’زمینی سلاد پتے‘‘ سے ان کا محتاط اور تفصیلی حیاتیاتی و کیمیائی موازنہ کیا گیا۔

Advertisement

البتہ یہ خلائی سلاد کے پتے مفید معدنیات بالخصوص پوٹاشیم، سوڈیم، فاسفورس، سلفر اور زنک وغیرہ کے معاملے میں زمینی سلاد کی نسبت زیادہ بھرپور ہے۔

 علاوہ ازیں، اس میں ’’فینولکس‘‘ نامی مفید مرکبات بھی زیادہ مقدار میں پائے گئے جو وائرس، سوزش اور سرطان تک کے خلاف اپنی مفید خصوصیات کے باعث مشہور ہیں۔

کیا آپ خلا میں تیار کوکیز کھانا پسند کریں گے؟

حیرت کی بات یہ ہے کہ خلائی سلاد میں ای کولائی یا سیلمونیلا جیسے مضرِ صحت جراثیم موجود نہیں جو عام طور پر زہر خورانی (فوڈ پوائزننگ) کی وجہ بنتے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل خلا میں کوکیز تیار کی گئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version