Advertisement

ایسا موبائل جو آپ کو برہنہ تصاویر نہیں کھینچنے دے گا

موبائل

جاپان نے ایک اایسا فون ایجاد کیا ہے جو آپ کو برہنہ تصاویر نہیں کھینچنے دے گا۔

تفصیلات کے مطابق جاپانی ٹون موبائل نے ٹون ای 20 کی شکل میں ایک نیا اسمارٹ فون لانچ کیا ہے جو آپ کو غیر مناسب تصاویر کھینچنے نہیں دے گا۔

جاپانی سمارٹ فون میں ایکا ایسا سافٹ ویر ہے جو یہ پتہ لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے کہ کونسی تصاویر برہنہ یا غیر مناسب ہیں۔

جاپانی اسمارٹ فون ٹون ای 20 اپنے فون میں موجود سافٹ ویر کی مدد سے برہنہ تصاویروں کی فوٹو شوٹ نہیں کرتا ہے۔

 حیرت کی بات یہ ہے کہ کوئی بھی کمپنی کسی کو اس کی مرضی کی تصاویر بنانے سے روکنے کا کوئی حق نہیں رکھتی لیکن یہ صرف ایسے لوگوں کے لی اکیا جو اس تمام تر چیزوں کو نا کرنے سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ ڈیزائن صرف بہت سے لوگوں کو غلط سرگرمیوں سے محفوط رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version