Advertisement

لاک ڈاؤن، واٹس ایپ نے نئے اسٹیکرز متعارف کروا دیے

واٹس ایپ

مقبول ترین سماجی رابطے کی ایپ  واٹس ایپ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔

واٹس ایپ نے کورونا وائرس کی وبا ء کے حوالے سے اپنے صارفین میں  شعور اجاگر کرنے کے لیے ایک نیا فیچر پیش کردیا ہے۔

واٹس ایپ نے کورونا وائرس کے دوران گھر میں رہنے اور سماجی دوری اختیار کرنے سے متعلق آگاہی کے لیے نئے اسٹیکرز متعارف کروادیے ہیں۔

اس ایپ میں نئے اسٹیکرز کا اضافہ کیا گیا ہے جن کو ٹوگیدر ایٹ ہوم کا نام دیا گیا ہے۔

یہ اپ ڈیٹ کمپنی کے اس مہم کا حصہ ہے جس کے تحت غلط اطلاعات کی بجائے صارفین تک مستند اور مددگار اپ ڈیٹس فراہم کرنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version