Advertisement

خلا میں کورونا کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹر تیار

خلا

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے تمام ممالک بہت پریشان ہے اور ان ہی پریشانی کو دیکھ کر ناسا نے کے مریضوں کے لیے وینٹی لیٹر کی مشین تیار کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ناسا کے انجئیرز نے کورونا کے مریضوں کے لیے 37 دن میں وینٹی لیٹر مشین تیار کرلی ہے۔

یاد رہے کہ اس مشین کو بنانے کے لیے پرزوں کی ضرورت روایتی وینٹی لیٹر کے مقابلے میں بہت کم ہے۔

ناسا نے یہ وینٹی لیٹر کورونا کے مریضوں کی ضرورت کے لیے تیار کیا کیونکہ وینٹی لیٹر کی قلت کافی حد تک دیکھنے میں آرہی تھی جس کی وجہ سے کورونا کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

Advertisement

ناسا کے ادارے کے ڈائریکٹر مائیکل واٹکینز نے کہا کہ ہم طبی ڈیوائسز کی بجائے خلائی طیاروں کی تیاری میں ماہر ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ بہترین انجنیئرنگ، ٹیسٹنگ اور پروٹوٹائپ کی فوری تیاری بھی ہماری مہارت کا حصہ ہے۔

ڈائریکٹر مائیکل واٹکینز کا کہنا تھا کہ جب ہمارے لوگوں کو احساس ہوا کہ یہ وقت طبی برادری اور عام افراد کی معاونت کرنے کا ہے، تو انہوں نے اسے اپنا فرض سمجھا کہ اپنی مہارت کو دیگر سے شیئر کریں۔

وینٹی لیٹرز کووڈ 19 کے مریضوں کے لیے تیار ہوئے ہیں جس کی مدت 3 سے 4 مہینے ہے۔

واضح رہے کہ ناسا کا تیارکردہ وینٹی لیٹر ڈیوائس کو نیویارک کے Icahn اسکول آف میڈیسین نے 21 اپریل کو منظوری دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version