Advertisement

صحافیوں کی نوکری خطرے میں آگئی

کون سی خبریں کہاں اور کس طرح پیش کی جائيں گی اس کے لیے وہ روایتی طور پر صحافیوں کو رکھا جاتا ہے لیکن معروف امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنی ایم ایس این ویب سائٹ کے لیے درجنوں صحافیوں  کی جگہ روبوٹ جرنلزم کا تجربہ شروع کردیا ہے۔

ایم ایس این کے اس اقدام سے جون کے آخر تک تقریباً 50 کنٹریکٹ نیوز پروڈیوسرز اپنی ملازمت سے محروم ہوجائیں گے لیکن فی الوقت صحافیوں کی ایک ٹیم باقی رہے گی۔ جبکہ مائیکروسافٹ نے یہ اقدام اخراجات کم کرنے کے لیے کیا ہے۔

مائیکرو سافٹ نے کہا ہے کہ یہ تجربہ ان کے کاروبار کا جائزہ لینے کا حصہ ہے۔

اب  سے صحافتی ذمہ داریاں مصنوعی ذہانت کے تحت انجام دی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version