Advertisement

فیس بک ،میسج کو پڑھ لیں اور اس کا سامنے والے کو علم بھی نہ ہو؟طریقہ سامنے آگیا

فیس بک کے میسج پڑ ھ بھی لیے جائے اور سامنے والے کو معلوم بھی نا ہو کہ میسج پڑھ بھی لیا۔

تفصیلات کے مطابق  انٹرنیٹ میں فیس بک کی جانب سے میسنجر میں یہ سہولت متعارف کرائی گئی ہے کہ جب ایک صارف دوسرے دوست کو میسج کرتا ہے اور سامنے والا اُسے پڑھ لیتا ہے تو اُس پر سین Seen لکھا آجاتا ہے جس کا مطلب کہ پیغام کو دیکھ لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ سب کی خوائش ہوتی ہے کہ فیس بُک کے مییسج پڑھ بھی لیے جائے اور سامنے والے کو اس بات کا علم بھی نا ہو یعنی میسج کے مڑھنے کے بعد seen لکھا ہوا نا آئے۔

میل آن لائن کے مطابق میسج پڑھنے کا بہت آسان طریقہ ہے جس کے لیے صارفین کو غیر معروف پلگ ان انسٹال کرنے کی ضرورت پڑے گی تاہم اُس کے بعد اگر اب کسی کے میسج پڑھ بھی لے گے تو میسج بھیجنےوالے کو معلوم نہیں ہوگا۔

اس پلگ ان کا نام ’ان سین فار فیس بک’ (Unseen For Facebook) ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ صارف اپنی مرضی کے مطابق پلگ ان کو آن یا آف بھی کرسکتا ہے جس کے بعد خاموشی سے تمام حاصل ہوئے میسج کو پڑھا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version