Advertisement

ناسا کا مشن جمعرات کو مریخ پر بھیجا جائے گا

ناسا

ناسا کا نیا ’’روورپرسیورینس‘‘ مشن جمعرات کو مریخ پر بھیجاجائےگا۔

ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم برڈین اسٹائن نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ لانچ کی تیاری کا جائزہ مکمل ہوچکا ہے ، اور ہم لانچ کے لیے تیار ہیں۔

روورپرسیورینس کو جمعرات کو یونائیٹڈ لانچ الائنس کے اٹلس 5 راکٹ کے ذریعے لانچ کیا جائے گا۔

ناسا کی ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم اس لانچ کے لیے بہت سازگار  ہے اور اس بات کے صرف 20 فیصد امکانات ہیں کہ موسم کی وجہ سے لانچ کو کوئی خطرہ ہو۔

اس روور کے ذریعے برطانیہ کے سائنس دان سرخ سیارے کے مشن میں مریخ پر زندگی کے ثبوت تلاش کرنے میں مدد کریں گے۔ امپیریل کالج لندن اور نیچرل ہسٹری میوزیم کے محققین پتھر اور مٹی کے نمونے زمین پر لانے میں مدد کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version