ٹک ٹاک کو پاکستان میں بند کردیا گیا

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو پاکستان بھر میں بند کردیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو بند کرنے کے لیے موبائل فون کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔
پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک کو معیار بہتر بنانے کے لیے متعدد نوٹس دیے گئے لیکن ٹک ٹاک نے معیار کو بہتر نہ کیا اور غیر معیاری و غیر اخلاقی مواد کو روکنے میں ناکام رہا ۔
ذرائع پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک کو عوامی شکایات پر بند کیا گیا ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

