Advertisement

سائنسدانوں نے چاند کے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

سائنسدانوں کی ایک بڑی دریافت نے چاند کے روشن حصے پر بھی پانی کی موجودگی کا حیران کن انکشاف کیا ہے۔

اس ضمن میں ناسا کا کہنا ہے کہ چاند پر پانی کی موجودگی کے فیصلہ کن ثبوت مل چکے ہیں،  پانی کے مالیکیولز یعنی ایچ ٹو او کو زمین کی جانب چاند کے چہرے کلاویوس کارٹر میں دریافت کیا جو چاند کے جنوبی قطب میں واقع ہے۔

مالیکیولر پانی کی غیر مبہم دریافت سے چاند پر خلائی اڈہ بنانے کی ناسا کی امیدوں کو فروغ ملے گا۔

ناسا کا کہنا ہے کہ چاند کے قدرتی وسائل کا استعمال کرتے ہوئے اس بیس کو قائم رکھا جا سکے۔

ویسے تو چاند کی سطح پر پہلے بھی پانی کی موجودگی کی علامات ملتی رہی ہیں لیکن ان میں اکثر مبہم اور غیر واضح تھیں لیکن نئی دریافتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ چاند پر  پچھلے تصورات سے کہیں زیادہ مقدار میں پانی موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version