Advertisement

اب اسمارٹ فونز کو بھی تھری ڈی اسکینر میں تبدیل کیا جاسکتا ہے

ماہرین نے اسمارٹ فون کا متبادل تیار کر لیا

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر روز جدت پیدا ہورہی ہے اور آج انسان ٹیکنالوجی کی دنیا میں اس قدر آگے نکل گیا ہے جہاں عام آدمی کی سوچ نہیں جاتی ہے۔

تھری ڈی فلمیں اور تھری ڈی اسکرینز کے حوالے سے تو آپ نے سنا ہوگا لیکن اب ایک اسمارٹ فون کو بھی تھری ڈی اسکیننگ کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

صرف فون پر ایک چھوٹا سا آلہ لگا کر کسی بھی شے کارنگین تھری ڈی ماڈل بنایا جاسکتا ہے۔

اس ایجاد کا نام اسکین مائرا ہے جس کی بدولت آسانی سے کسی بھی شے کی تھری ڈی اسکیننگ منٹوں میں کرکے اس کے ماڈل بنائے جاسکتےہیں۔

اسکین مائرا ایک سادہ آئینہ ہے جس کی بدولت تھری ڈی ماڈلنگ کی جاسکتی ہے۔

Advertisement

یہ آئی فون ماڈلز پر کام کرتا ہے کیونکہ یہ فیس آئی ڈی فیچر پر کام کرتا ہے اور بہترین تھری ڈی ماڈل کشید کرتا ہے۔

یہ ایپ اسٹور پر دستیاب ہے اور آئی فون اور آئی پیڈ پر آسانی سے چل سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
6 جی ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟
گوگل نے انگلش بولنے یا سیکھنے کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا
فیس بُک صارفین کے لئے برسوں پرانا فیچر ایک بار پھر بحال
اگر چاند غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟
ایپل کا اپنے نئے آئی پیڈ پرو میں بہترین اولیڈ اسکرین متعارف کرانے کا اعلان
انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال کرنے میں مشکلات کیوں پیش آرہی ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version