Advertisement

سوک کا نیا ماڈل متعارف کرادیا گیا

ہونڈا آٹو موبائل کمپنی کی جانب سے سوک گاڑی کا نیا ماڈل متعارف کرادیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہونڈا آٹو موبائل کمپنی نے سیڈان گاڑی سوک کا 2022 کا ماڈل متعارف کرادیا ہے۔

سوک گاڑی کے نئے ماڈل کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ پہلے سے بہتر کارکردگی کی حامل گاڑی ہے۔

فیچرز:

گاڑی کے نئے فیچرز کے مطابق گاڑی کی لمبائی کو مجموعی طور پپر 1.3 انچ بڑھایا گیا ہے،  ڈیشن بورڈ کو دوبارہ ڈیزائن کیا گیا ہے جو 1960 کی گاڑیوں جیسا لگتا ہے اور اس بار بٹنوں کی تعداد کم ہے مگر بنیادی فنکشنز کے لیے فزیکل کنٹرولز موجود ہیں۔

Advertisement

گاڑی میں ٹریفک سائن کی شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ نیا لو اسپیڈ بریکنگ کنٹرول گاڑی کا حصہ ہے۔

وائرلیس ڈیوائس چارجنگ، 12 اسپیکر آڈیو سسٹم، ڈٰیجیٹل انسٹرومنٹ کلسٹر کے ساتھ ساتھ انفوٹینمنٹ سسٹمز کو بھی پہلے سے بہتر بنایا گیا ہے۔

قیمت:

ہونڈا سوک کی قیمت 22 ہزار 245 ڈالرز (34 لاکھ 16 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) سے شروع ہوگی جبکہ ٹاپ اینڈ ماڈل 29 ہزار 295 ڈالرز (لگ بھگ 45 لاکھ روپے) میں دستیاب ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version