Advertisement

اینڈرائیڈ صارفین کے لئے زبردست سہولیات متعارف

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لئے زلزلہ الرٹ سے متعلق فیچر متعارف کرادیے ،جو انہیں زمین کے پھونچال سے چند سیکنڈ قبل آگاہ کرسکے گا۔

اس کے علاوہ گوگل کی جانب سے صارفین کے لئے میسجز ایپ اسٹار فیچر بھی متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت صارف کسی بھی پیغام کو منتخب کرے گا تو اُسے تلاش کرنے میں‌ مشکل نہیں‌ ہوگی۔

[amazonad category=”Mobile”]

اس ہی کے ساتھ ساتھ گوگل نے صارفین کے لئے ایموجی کچن فیچر بھی متعارف کرادیا، جس کے تحت صارف پیغام میں جو لفظ لکھے گا اُس کے سامنے باروچی خانے سے متعلق وہی ایموجی بنا ہوا آجائے۔

واضح رہے کہ گوگل کی جانب سے گاڑیاں رکھنے والے صارفین کے لئے ’آٹو فیچر‘ بھی متعارف کرایا گیا ہے جو صرف نئے آپریٹنگ سسٹم والے فونز میں دستیاب ہوگا، جس کی مدد سے صارف گاڑیوں میں نصب اینڈرائیڈ پروگرام اور بھی آسانی سے استعمال کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version