Advertisement

سام سنگ کمپنی کا سستا ترین اسمارٹ فون

سام سنگ کمپنی کی جانب سے سستا ترین اسمارٹ فون لانچ کرنے کی اطلاعات ہیں۔

رپورٹس کے مطابق سام سنگ کی جانب سے کمپنی کا سستا ترین فون جلد ہی متعارف کرادیا جائے گا جس کا نام  گلیکسی ایف 42 بتایا جارہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مئی میں اس موبائل کی وائی فائی سرٹفکیشن کے حوالے سے بتایا گیا تھا اور اب بلوتوتھ سرٹیفکیشن کے بعد یہ موبائل جلد مارکیٹ میں پیش کردیا جائیگا۔

خبریں ہیں کہ گلیکسی ایف 42  ہ گلیکسی اے 22 سے سستا ہوگا کیونکہ کمپنی کے ایف سیریز کے فونز اے سیریز سے سستے ہوتے ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version