Advertisement

ببل گم کھانے کے شوقین افراد کے لئے کورونا وباء سے بچنا ممکن ہوگیا

گزشتہ سال سے جاری کورونا  وباء کے حملوں نے اب تک دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کو موت کی گھاٹ اتارا  ہے ۔

کورونا سے نجات کے لئے سائنسدان دن رات ویکسین  بنانے اور انسانی جان کو محفوظ بنانے کے عمل میں مصروف ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وباء کے باعث بہت سے سخت پابندیاں بھی عائد کی گئی ہیں جس کی وجہ پوری دنیا کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اس وباء سے خفاظت کے لئےماہرین نے ایک ایسی ببل گم تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے کورونا وائرس کا علاج ممکن ہو سکے گا۔

 روس کے سینٹرل سائنسی تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ کے سربراہ سرگئی بوریسویچ نے دعویٰ کیا ہے کہ اب کورونا وائرس کا علاج چیونگم چبا کر کیا جا سکے گا۔

Advertisement

روسی ماہرین کا کہنا ہے اس دوا کی تیاری پر تیزی سے کام جاری ہے اور جلد یہ دوا روس میں عام دستیاب ہو گی۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version