Advertisement

واٹس ایپ میں ملٹی ڈیوائس سپورٹ سسٹم متعارف

ں ملٹی ڈیوائس سپورٹ سسٹم

واٹس ایپ کی جانب سے ملٹی ڈیوائس سپورٹ سسٹم متعارف کروادیا گیا ہے جس میں صارفین  اپنے اکاؤنٹ کو بیک وقت کئی ڈیوائسز میں استعمال کرسکیں گے۔

ملٹی ڈیوائس سپورٹ سسٹم کے اس فیچر کی بدولت آپ اپنے اکاؤنٹ کو 4 ڈیوائسز میں بیک وقت استعمال کرسکیں گے جبکہ آئی پیڈ سپورٹ بھی جلد دستیاب ہوگی۔

 ملٹی ڈیوائس فیچر کے بعد واٹس ایپ کو بھی فیس بک میسنجر کی طرح متعدد ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گا۔

کمپنی کی جانب سے یہ فیچر ملٹی ڈیوائس فیچر اب پبلک بیٹا ورژن میں جاری کیا جارہا ہے تو بیٹا ٹیسٹر اس کو استعمال کرکے فیڈبیک دے سکتے ہیں تاہم  عام صارفین کے لئے اس فیچر کی دستیابی کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔

Advertisement

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version