اسمارٹ فون کے لئے گوگل کے نئے فیچرز کیا ہیں اور کیسے کام کرتے ہیں؟

گوگل کمپنی کی جانب سے اسمارٹ فون اور ان کے صارفین کے لئے چند نئے فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں ۔
اسمارٹ فون کے لئے گوگل کی جانب سے متعارف کردہ نئے فیچرز یہ ہیں:
1۔ گوگل چیٹ
2۔ گوگل رومز
یہ دو نئے فیچر حال ہی میں اسمارٹ فون کے لئے متعارف کروائے گئے ہیں، اب یہ کیسے کام کرتے ہیں اور ان کا کام کیا ہے دیکھتے ہیں۔
Advertisement
گوگل چیٹ:
گوگل چیٹ کی بدولت آپ ساتھیوں، دوستوں اور عزیز و اقارب سے کمیونیکیشن کر سکتے ہیں۔
گوگل چیٹ میں دو لوگوں کے درمیان بات ہوسکتی ہے۔
گوگل رومز:
رومز میں ایک وقت میں مختلف لوگوں سے بات کی جاسکتی ہے۔
Advertisement
[amazonad category=”Mobile”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

