واٹس ایپ نے نئی پرائیوسی پالیسی کی تصاویر جاری کردی

واٹس ایپ کی جانب سے پرائیوسی پالیسی کی تصایر جاری کی گئی ہیں جن میں کچھ بھی پڑھنے کے قابل نہیں تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں واٹس ایپ نے صارفین کے اعتماد کے لئے واٹس ایپ کی پرائیوسی پالیسی کے حوالے سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
Our end-to-end encryption technology adds layers of protection, guaranteeing industry-leading encryption to all of its users. That’s how you know no one can read your messages. pic.twitter.com/BOFBmLpWIy
— WhatsApp (@WhatsApp) June 22, 2021
واٹس ایپ نے بتایا ہے کہ صارفین کا دیٹا اور ان کی چیٹ کی حفاظت لیئرز کی صورت میں کی جاتی ہے جس کے بعد کچھ بھی پڑھنے کے قابل نہیں رہتا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News