آزمائشی بنیادوں پر 5 جی سروس کا آغاز کردیا گیا

پشاور میں آزمائشی بینادوں پر 5 جی سروس کا آغاز کیا گیا ہے جو کہ کے پی کے اور پی ٹی سی ایل کے معاہدے کا حسہ ہے۔
اس حوالے سے خیبرپختونخواہ اور پاکستان ٹیلی کمونیکیشن کمپنی کے درمیان معاہدہ بھی کیا گیا ہے۔
اس معاہدے کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ پشاور میں 5جی ٹیکنالوجی کے لئے آزماشی سینٹر میں کامیاب آزمائش بھی کی گئی ہے۔
کامیاب آزمائش میں ریموٹ سرجری کنسپٹ، کلاؤڈ گیمنگ اور پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی کی ایپلی کیشنز کا ایک جائزہ بھی شامل تھا۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈھانچہ اور نظام ایک مرتبہ فعال ہوا تو ماہرین دور دراز علاقوں میں کام کرنے کے قابل بن جائیں گے۔
خیال رہے کہ خیبرپختونخوا ملک کا پہلا صوبہ ہے جہاں 5 جی سروسز کی آزمائش شروع کی گئی ہے، 5 جی سے آرٹیفیشل آرمز بھی کام کرسکیں گے۔
amazonad
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News