Advertisement

ایپس کی ڈسٹریبوشن صارفین کی سیکیورٹی کے لئے خطرہ ثابت ہوسکتی ہے

ایپل کمپنی کو بڑا دھچکا لگ گیا

ایپل کمپنی کے مطابق کمپنی کے ویب اسٹور کے علاوہ ایپس کی ڈسٹریبوشن کی اجازت دینے پر صارفین کو سیکیورٹی کے خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

اس حوالے سے ایپل کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ  سائیڈ لوڈنگ ایپس کی اجازت دینے سے آئی او ایس پلیٹ فارم کی سیکیورٹی کم ہونے سے صارفین کو سیکیورٹی کے شدید خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

کمپنی کے بیان کے مطابق ہیکرز یا اسکیمرز ان ایپس کا غلط استعمال کرتے ہوئے صارفین کو گمراہ اور آئی فون کی سیکیورٹی  فیچرز اور پرائیویسی کی خلاف ورزی کرسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ ایپل کمپنی پر ریگولیٹرز اور ڈیویلپرز کی جانب سے ایپ اسٹور کے حوالے سے سخت دباؤ کا سامنا ہے ۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version