Advertisement

ٹوٹی ہڈیوں کو جوڑنے والے پٹی تیار کر لی گئی

اگر جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹ جائےتو بہت تکلیف بھی ہوتی ہے اور اسے جڑنے میں بہت وقت بھی درکار ہوتا ہے۔

لیکن اب ٹیکنالوجی نے اس حد تک ترقی کرلی ہے کہ ہر شعبے اور ہر تکلیف کا حل باآسانی نکال لیا جاتا ہے۔

حال ہی میں امریکی اور چینی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر تحقیق کرتے ہوئے ایک ایسی پٹی ایجاد کرلی ہے جو اپنے لئے خود ہی بجلی بناتے ہوئے نہ صرف کسی زخم کو جلد مندمل کرسکتی ہے بلکہ ٹوٹی ہڈیوں تک کو بہت کم وقت میں جوڑ سکتی ہے۔

چینی ماہرین نے یہ پٹی تیار کی ہے جسے ابتدائی طور پر چوہوں میں کامیابی سے آزمایا جاچکا ہے۔

 اس ایجاد کو ’’فریکچر الیکٹرو اسٹیمولیشن ڈیوائس‘‘ یا مختصراً ’’ایف ای ڈی‘‘ (FED) کا نام دیا گیا ہے۔

Advertisement

 بظاہر یہ زخم پر چپکائی جانے والی عام پٹیوں جیسی ہے لیکن قریب سے دیکھنے پر اس میں نصب ٹرائبو الیکٹرک نینو جنریٹر دیکھا جاسکتا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
سندھ میں دسمبر 2025 تک ای وی (الیکٹرک) ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version