Advertisement

واٹس ایپ کے گروپ کال کے فیچر میں تبدیلی

ملٹی میڈیا شیئرنگ ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ کی جانب سے گروپ کال کے فیچر میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ مسلسل اپنے  فیچرز کی بہرتی کے لئے کام کر رہا ہے اور کوشش کر رہا ہے کہ صارفین کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے آسان بنایا جائے۔

اسی حوالے سے واٹس ایپ نے گروپ کال کے فیچر میں تبدیلی کی ہے جس کے مطابق اب کسی گروپ کال میں اس کے شروع ہو جانے کے بعد بھی شامل ہو سکنے کی اہلیت متعارف کروائی گئی ہے۔

قابلِ شمولیت کالز کی سہولت کسی گروپ کال کے آغاز کے ساتھ ہی اس کا جواب دینے کی ضرورت کو کم کر دیتی ہے اور واٹس ایپ پر گروپ کالنگ میں انفرادی بات چیت والی برجستگی اور آسانی لاتی ہے۔

صارفین کی آسانی کے لیے واٹس ایپ نے زیر نظر کال انفارمیشن اسکرین بھی بنائی ہے تاکہ صارف دیکھ سکیں کہ کال پر پہلے سے کون ہے اور کسے مدعو کیا گیا ہے لیکن ابھی شامل نہیں ہوا ہے۔

Advertisement

اور اگر صارف ‘نظر انداز کریں’ پر ٹیپ کرتے ہیں تو واٹس ایپ میں کالز ٹیب سے بعد میں بھی شامل ہوا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوٹیوب صارفین کے لئے بُری خبر
سولر پینلز استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
Next Article
Exit mobile version