Advertisement

واٹس ایپ کے نئے فیچر کے لئے انٹرنیٹ درکار نہیں ہوگا

واٹس ایپ

ملٹی میڈیا شیئرنگ ایپ واٹس ایپ  نے صارفین کے لئے ایسی سہولت متعارف کروادی ہے جس میں انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر صارف کے فون کا انٹرنیٹ ڈس کنیکٹ ہوجائے تب بھی ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ کی سہولت موجود ہوگی یعنی اب لیپ ٹاپ اور ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے فون کی ضرورت نہیں ہوگی۔

خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے یہ سہولت فی الحال آئی فون کے صارفین کے لئے پیش کی گئی ہے تاہم کچھ دنوں میں یہ سہولت انیڈرائیڈ یوسرز کے لئے پیش کردی جائے گی۔

اس سو قبل پیش کی جانے والی سہولت کے مطابق واٹس ایپ کے نئے فیچر کے ذریعے صارف گروپ میں مِس کی ہوئی کال کو دوبارہ جوائن کر سکتا ہے۔

اس فیچر کے ذریعے صارف کال کے دوران دیگر آپشنز آسانی سے ڈھونڈ سکے گا جبکہ سکرین کے نیچے رنگ کا آپشن بھی موجود رہے گا۔

یہ آپشن فی الحال آئی او ایس بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کیلئے ہے البتہ امید کی جا رہی ہے کہ یہ فیچرز اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بھی جلد میسر ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version