Advertisement

کبھی آپ نے سوچا فریج کے نیچے والے حصے میں لائٹ ہوتی ہے لیکن اوپر والے میں نہیں؟ اس سوال کا جواب اکثر پاکستانیوں کو نہیں معلوم

فریج تو ہر گھر میں ہی ہوگا کیونکہ یہ آج کے  دور میں ہر گھر کی ضرورت ہے لیکن کیا کبھی آپ نے یہ نوٹ کیا ہے کہ فریج کے نیچے والے حصے میں لائٹ ہوتی ہے لیکن اوپر والے میں نہیں۔

کیونکہ جب ہمیں کبھی فریج کے اوپری حصے سے کچھ نکالنا ہو تو ہم ٹارچ لائٹ، یا موبائل کی لائٹ کا استعمال کرتے ہیں ۔

اس کا جواب کسی کو خاص معلوم نہیں ہے لیکن ایک ماہر معیشت کے مطابق یہ لاگت بچانے کے ایک ایسے اصول کی کلاسیک مثال ہے جس میں بنیادی طور پر فائدہ بچت سے زیادہ نہیں ہوتا    ہے۔

علاوہ ازیں فریزر میں لائٹ لگانا فائدہ مند نہیں کیونکہ اس پر برف جمنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

صارفین فریزر میں لائٹ کو زیادہ اہم نہیں سمجھتے کیونکہ اکثر فریزر کے دروازے کو ریفریجریٹر کے مقابلے میں بہت کم کھولتے ہیں اور جب بھی فریزر کا دروازہ کھولا جاتا ہے تو زیادہ تر اس کے سامنے چند منٹ سے زیادہ نہیں کھڑے ہوتے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ صارفین ریفریجریٹر میں لائٹ کو اکثر استعمال کرتے ہیں تو وہ اس فیچر کو قابل قدر تصور کرتے ہیں اور اسی وجہ سے کمپنیاں ریفریجریٹر میں لائٹس کی تنصیب کو فریزر کے مقابلے میں زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version