Advertisement

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہورہا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

گاڑی

دنیا بھر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا جارہا جس کی وجہ سے گاڑیوں کی خرید عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوچکی ہے۔

اس حوالے سے ایکسپرٹس کی جانب سے  گاڑیوں میں استعمال کی جانے والی چپس کی قلت کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ قرار دیدیا ہے۔

دنیا کی بڑی بڑی گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں جن میں فورڈ اور جنرل موٹرز سرفہرست ہیں انہوں نے اپنے کئی کارخانے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

گزشتہ ماہ ٹویوٹا کمپنی نے جاپان اور شمالی امریکا میں دو ماہ کے لیے اپنی پیداوار میں کم از کم 40 فیصد کمی کا اعلان کر دیا تھا۔

جس کے بعد وزارت توانائی نے ملک میں مقامی سطح پر الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کیلئے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان میں پہلے سے ہی مقامی سطح پر دیگر گاڑیاں تیار کی جاری ہیں، تاہم ابھی تک بجلی سے چلنے والی گاڑیاں بیرون ملک سے امپورٹ کی جاتی ہیں اور اِن کی قیمت بھی کافی زیادہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version