Advertisement

گوگل میٹ کا ایک اور بہترین فیچر متعارف

گوگل میٹ، ایک نئی ویڈیو کانفرنسنگ سروس ہے جو کہ خاص طور پر بڑے پیمانے پر ویڈیو کانفرنسوں کے لئے تیار کیا گیا  ہے۔

حال ہی میں گوگل کی جانب سے ایک ایپلیکیشن میں ایک فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس میں ویڈیو کالز کے دوران تمام دوستوں کو آسانی سے دیکھ سکیں گے۔

گوگل میٹ کے ویب ورژن میں اب کسی فرد کے ویب کیم میں کم روشنی کو ڈیٹکٹ کرنے والے سسٹم کا اضافہ کیا جارہا ہے۔

اس ورژن کے تحت جس صارف کی اسکرین پر روشنی کم ہوگی گوگل میٹ خود کال برائٹنس کو بڑھا دے جس کی مدد سے دیگر صارفین اپنے ساتھی کو ویڈیو کال کے دوران دیکھ سکیں گے۔

گوگل کے مطابق اکتوبر کے وسط سے یہ فیچر ورک اسپیس، جی سیوٹ بیسک اور بزنس صارفین سمیت تمام صارفین کو دستیاب ہوگا لیکن اگر صارف چاہے تو اس فیچر کو سوئچ آف بھی کرسکتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ گوگل میٹ کی موبائل ایپس میں لو لائٹ موڈ کو 2020 میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب ویب ورژن میں اس کا اضافہ کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ لو لائٹ موڈ کے لیے اے آئی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے جو روشنی کا معائنہ کرنے کے بعد برائٹنس کو بڑھا دیتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version