Advertisement

واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ خواہش پوری ہونے کے قریب، جلد خوشخبری ملنے کا امکان

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ

واٹس ایپ صارفین کو ڈیسک ٹاپ ایپ یا واٹس ایپ ویب کے اندر پرائیویسی سیٹنگز کی تبدیلی کی اجازت نہیں ہے اس لیے اسے موبائل فون پر واٹس ایپ استعمال کرنا ہوتا ہے۔

لیکن اب واٹس ایپ جلد ہیاپنے صارفین کو ڈیکس ٹاپ پر لاسٹ سین، پروفائل فوٹو، اباؤٹ اور دیگر رازداری کی ترتیبات کو تبدیل کرنے کی سہولت دینے والا ہے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین کو ڈیسک ٹاپ کے لئے ایپ کی سیٹنگز میں لاسٹ سین، پروفائل پکچر اور بہت کچھ تبدیل کرنے کے آپشنز دیکھے جا سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ صارفین گروپ سیٹنگز کو بھی تبدیل کر سکیں گے اور یہ انتخاب کر سکیں گے کہ انہیں گروپس میں کون ایڈ کر سکتا ہے۔

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ کے ذریعے بلاک شدہ فون نمبرز کا انتظام پہلے ہی ممکن ہے لیکن اب اس آپشن کو ایک نئے سیکشن میں منتقل کر دیا جائے گا۔

Advertisement

رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ یہ فیچر کب متعارف کرایا جائے گا لیکن زیادہ امکان ہے کہ یہ سب سے پہلے بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version