گوگل نے کروم استعمال کرنے والے صارفین کو خبردار کردیا

گوگل کی جانب سے گوگل کروم براؤزر کے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق گوگول نے کروم صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کروم پر ہیکر حملہ آور ہوسکتے ہیں ۔
گوگل نے بتایا ہے کہ ہیکرز کا کروم پر حملہ آور ہونا صارفین کی قیمتی معلومات لیک کرسکتا ہے ۔
اس خدشے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے گوگل نے بتایا ہے کہ کروم براؤزنگ سیکیورٹی سسٹم میں کچھ خامیاں سامنے آئی ہیں۔
گوگل کی جانب سے سیکیورٹی سسٹم پر خدشات کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ صارفین جلد از جلد کروم کا جدید ترین ورژن اپڈیٹ کریں تاکہ کسی بھی قسم کے نقصان کا سامنا نا کرنا پڑے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement