Advertisement

میٹا کمپنی کی اسمارٹ واچ کی پہلی تصویر سامنے آگئی

اسمارٹ واچ

فیس بک کمپنی جس کا نام تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا گیا ہے ، ایک ایسی اسمارٹ واچ کی تیاری میں مصروف عمل ہے جس میں تصاویر لینے اور ویڈیوز بنانے کی صلاحیت ہوگی۔

اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس ڈیوائس کو میلان کا نام دیا جاسکتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس اسمارٹ واچ کے ڈیزائن کی تصویر بھی لیک ہوگئی ہے جو کہ آئی فون کی اسمارٹ وچ سے ملتی جلتی ہے۔

راؤنڈ کارنر اور ایک کیمرے کے علاوہ یہ اسمارٹ واچ اسٹین لیس اسٹیل کیسنگ اور ڈی اٹیچ ایبل اسٹریپ سے لیس نظر آتی ہے۔

فیس بک کی سرپرست کمپنی کی جانب سے پہلے ہی پراڈکٹ کی 3 جنریشن پر کام کیا جارہا ہے جن کو مختلف اوقات میں ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement

ابھی یہ بھی واضح نہیں کہ لیک تصویر ان میں سے کسی ایک اسمارٹ واچ کی ہے یا اسے لانچ بھی کیا جائے گا یا نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version