Advertisement

اوپو کا نیا 5 جی انٹری لیول اسمارٹ فون متعارف

اوپو کمپنی کی جانب سے A55sکے نام سے نیا  5 جی انٹری لیول اسمارٹ فون متعارف کرادیا گیا ہے۔

کمپنی کا یہ فون  A55کی طرز کا ہے جس میں  4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج موجود ہے اور مائیکرو ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

اوپو اے 55 ایس کے اندر کوالکوم کا اسنیپ ڈراگون 480 پراسیسر موجود ہے اور فون کے فرنٹ پر 8 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے۔

اس فون میں استعمال کی جانے والی بیٹری 4000 ایم اے ایچ کی ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کلر او ایس 11 سے کیا گیا ہے۔

فون کے بیک پر ڈوئل کیمرا سیٹ اپ موجود ہے جس کا مین کیمرا 13 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ ہیلپر کیمرا موجود ہے۔

Advertisement

اس فون کو سب سے پہلے جاپان میں فروخت کے لیے 26 نومبر سے پیش کیا جارہا ہے جس کی قیمت 287 ڈالرز (50 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version