Advertisement

ہیرے سے بھی زیادہ سخت شیشہ تیار

ممکن ہے جلد ہی لوگ اپنے اسمارٹ فونز کے کوور سے چھٹکارہ پالیں گیں کیوں کہ سائنسدانوں نے ایک اتنا سخت شیشہ تیار کرلیا ہے جو ہیرے سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔

کاربن گلاس نامی یہ شیشہ چین کی جِیلِن یونیورسٹی کے محققین نے تیار کیا۔

انہوں نے یہ شیشہ بنانے کےلیے بکی بالز کو اینول پریس میں رکھا اور ان پر انتہائی درجہ حرارت اور دباؤ سے گزارا۔ بکی بالز کاربن کی ایسی قسم ہوتی ہے جو فٹبال کی طرح ہوتی ہے۔

نیجے دی گئی تصویر میں بننے والا شیشہ 30 GPa اور1598 F° پر تیار کیا گیا ہے۔ اگرچہ اس کی تیاری کم پریشر اور زیادہ درجہ حرارت یا اس کے برعکس ممکن تھی۔

102 GPa پر ملکنے والی سختی اس کو اب تک کے تمام شیشوں میں سخت ترین بناتا ہے۔ اس سے زیادہ سخت حال ہی میں بننے والا AM-III carbon  (113 GPa) ہے۔

Advertisement

تحقیق کے مصنف اور جیو کیمسٹ یِنگوی فی کا کہنا تھا کہ ’ان اعلیٰ خصوصیات کے حامل شیشے کا بننا نئی راہیں کھولے گا۔‘

’نسبتاً کم درجہ حرارت پر نئے سخت شیشے کا بننا اس کو وسیع پیمانے پر بنانے کو زیادہ حقیقی بناتا ہے۔

کاربن متعدد مستحکم ساخت رکھنے کے قابل ہوتا ہے جو اپنے مالیکیولر ڈھانچے کی بنیاد پر مختلف ہوتے ہیں۔ گریفائیٹ اور ہیرے جیسے کچھ اعلیٰ اسٹرکچر ہوتے ہیں جبکہ دیگر عام شیشے کی طرح بے ترتیب ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version