Advertisement

مائیکرو ویو استعمال کرنے کا وہ طریقہ جس سے بجلی کی بچت ہوتی ہے

ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں چولہے کے علاوہ مائیکرو ویو ہر گھر کی ضرورت بنتا جارہا ہے جس میں کھانا گرم کرنے سے لے کر بیکنگ کرنے تک کا کام کیا جاتا ہے۔

اس کی مدد سے  آپ کی محنت بھی کم لگتی ہے اور کھانا بھی اچھی طرح گرم ہوجاتا ہے۔

لیکن اس ٹیکنالوجی کے استعمال میں بجلی زیادہ خرچ ہوتی ہے اور بجلی کا زیادہ خرچ بل میں بھی اضافہ کرتا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان بھر میں بجلی کی قیمتوں میں بہت حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور عام آدمی کے لئے اتنا زیادہ بل ادا کرنا خاصہ مشکل ہے۔

اس لئے آج ہم آپ کو مائیکرو ویو استعمال کرنے کا وہ طریقہ بتائیں گے جس سے بجلی کے بل پر زیادہ اثر نہیں پڑے گا۔

Advertisement

1۔ سب سے پہلے اس بات کا خیال رکھیں کہ جب بھی اوون کا استعمال نہ ہو رہا ہو تب پلگ سوئچ میں سے نکال دیں۔

2۔ کوشش کریں کہ اوون ہلکی رفتار پر چلایا جاۓ کیوں کہ تیز رفتار اوون زیادہ بجلی خرچ کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version