Advertisement

دنیا کی سب سے بڑی جوائے اسٹک تیار کرلی گئی

جوائے اسٹک

دنیا کی پہلی اور سب سے بڑی جوائے اسٹک تیار کرلی گئی ہے جس کی لمبائی 10 فٹ ہے ۔

جوائے اسٹک، ویڈیو گیمز کھیلنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے اور اس کا سائز ایک ریمورٹ کنٹرول کار کے ریمورٹ جتنا ہی ہوتا ہے۔

لیکن اب اسی جوائے اسٹک کو 10 فٹ لمبا بنادیا گیا ہے جس کو حرکت دے کر اس سے گمیز کھیلے جاسکتے ہیں۔

اس جوائے اسٹک کو امریکہ کی ڈارٹ ماؤتھ یونیورسٹی میں پروفیسر میری فلانیگن نے تیار کیا ہے اور بتایا ہے کہ اس کی تیاری کے لئے لکڑی، ربڑ اور فولاد کا استعمال کیا گیا ہے۔

اس 10 فٹ لمبی جوائے اسٹک کا وزن 3000 پاؤنڈ ہے جس گزشتہ 15 سالوں سے مختلف نمائش میں بھی پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement

سال 2021 میں اسے دنیا کی سب سے بڑی جوائے اسٹک تسلیم کرتے ہوئے 2022 کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے ایڈیشن میں شامل کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version