Advertisement

واٹس ایپ پر شوہر کو بُرا بھلا کہنا بیوی کو بہت مہنگا پڑگیا

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ

واٹس ایپ ایک ٹیکنالوجی کی مدد سے چلنے والا فیچر ہے جس میں چند شرائط کے تحت کام کیا جاتا ہے۔

اس ایپ میں سیکیورٹی تخفظات کے تحت صارفین کی چیٹ اور کالز ریکاڑد نہیں کی جاتی ہیں البتہ نفرت انگیز جلمے اور کلمات کہنا ہر سوشل سائٹس پر اس کے لئے سخت اقدامات کئے جاتے ہیںَ

ایسا ہی ایک واقعہ  مصر میں پیش آیا جہاں ایک بیوی نے واٹس ایپ پر اپنے شوہر کو بُرا بھلا  کہا اور عدالت نے بیوی پر جرمانہ عائد کردیا۔

رپورٹس کے مطابق مصری عدالت نے  بیوی کو واٹس ایپ پر بدتمیزی کرنے پر سزا سنانے کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ رپورٹ ہوا ہے، جس میں بیوی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خاتون سرکاری ملازم ہے جس نے اپنے شوہر کو واٹس ایپ پیغامات میں مغلضات بکی تھیں، جس پر شوہر نے بیوی کے خلاف نازیبا پیغامات بھیجھنے پر عدالت میں کیس دائر کردیا تھا۔

Advertisement

عدالت نے شوہر اور بیوی کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد بیوی پر 2003 کے ٹیلی کمیونی کیشن ایکٹ 10 کے آرٹیکل 76 تحت 3300 ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version