Advertisement

سی اے اے کا محفوظ شہری ہوابازی سے متعلق ایپ متعارف

پاکستان سول ایو ایشن کی جانب سے محفوظ شہری ہوابازی سے متعلق اینڈرائیڈ ایپلیکیشن متعارف کرادی گئی ہے۔

سی اے اے کی جانب سے اس ایپ کو متعارف کرانے کا بنیادی مقصد ایپ کے ذریعے کوئی بھی شہری کسی بھی واقعہ، مسئلہ یا بے قاعدگی کو بلاواسطہ متعلقہ ادارے کو رپورٹ کرنا ہے۔

اس ایپ کی مدد سے کوئی بھی شہری یا مسافر کسی بھی قسم کے خطرے یا واقعے کو رپورٹ کرسکتے ہیں جو جہاز یا اس میں سوار مسافر یا ایئرپورٹس اور اس کے نظام کے لئے نقصان کا باعث بن سکتے ہوں۔

ایپ سے خطرات، چھوٹے بڑے حادثات، ٹوٹ پھوٹ، غفلت، ذمہ داری میں کوتاہی وغیرہ کے واقعات رپورٹ کئے جاسکتے ہیں جبکہ رپورٹ کرنے والا شخص فائلز، تصاویر وغیرہ کے ساتھ وضاحتی ثبوت کے طور پر اپنا بیان بھی جمع کراسکتا ہے۔

ایپ استعمال کرتے وقت رپورٹ کرنے والا شخص اپنی شناخت ظاہر کرنے کا پابند نہیں ہے

Advertisement

مسافر کسی بھی خطرے اور واقعے کی رضاکارانہ طور پر ان لائن اطلاع باآسانی پی سی اے اے ویب سائیٹ پر جاکر بھی دسکتےہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان سول ایوی ایشن کی متعارف کرائی جانے والی ایپلیکیشن ’گوگل پلے اسٹور‘ پر بھی موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version