Advertisement

ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون کب متعارف کرائے جائینگے؟

چین کی معروف موبائل فون کمپنی ہواوے کے نئے فلگ شپ فون متعارف کرانے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی ہے۔

اس حوالے جاری رپورٹ میں بتایا  گیا ہے کہ کمپنی کی جانب سے سیریز 50 میں شامل میٹ 50 ایک فلیگ  شپ فون ہے جو کہ 2022 کی پہلی سہ ماہی میں فروحت کے لئے پیش کئے جائینگے۔

میٹ سیریز کے فونز میں کوالکوم کا فلیگ شپ اسنیپ ڈراگون 898 پراسیسر استعمال کیے جانے کا امکان ہے مگر دیگر کمپنیوں کے برعکس میٹ 50 سیریز میں یہ پراسیسر 5 جیی سپورٹ کی بجائے 4 جی کنکٹویٹی دیئے جانے کا امکان ہے۔

کوالکوم کی جانب سے یہ پراسیسر دسمبر 2021 میں متعارف کرایا جائے گا۔

ہواوے فونز میں ایل ٹی پی او ڈسپلے دیئے جانے کا امکان ہے، یہی ٹیکنالوجی ایپل کے آئی فون 31 پرو سیریز میں بھی دیکھنے میں آئی تھی۔

Advertisement

ہواوے کی جانب سے اس مقصد کے لیے چین کے ہی تیار کردہ بیداؤ سیٹلائیٹ سسٹم کو استعمال کیا جاسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version