Advertisement

گوگل کا فولڈ ایبل فون 2022 میں متعارف کرائے جانے کا امکان

گوگل کی جانب سے کمپنی کا پہلا فولڈ ایبل فون سال 2022 میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے لیکن اس کا کیمرا سیٹ اپ موجود پکسلز فون کی طرح ہی ہوگا۔

اس فون کے حوالے سے کوئی خاص تفصیلات موصول نہیں ہوئی ہیں لیکن 9 ٹو 5 کی رپورٹ میں اس میں موجود کیمرا سیٹ اپ کے حوالے سے کچھ انکشافات کئے ہیں۔

اس رپورٹ میں فولڈ ایبل فون کو ’پپٹ‘ کے نام سے بتایا گیا ہے جو کہ اس کا کوڈ نیم ہے اور اس سے فون کو فولڈ اور ان فولڈ کر کے تصاویر بھی لی جاسکیں گی۔

اس کا مین کیمرا 12.2 میگا پکسل سنسر سے لیس ہوگا جو گوگل کی جانب سے پکسل 3 سے پکسل 5 فونز میں استعمال کیا گیا ہے۔

اس فون کا بیک کیمرا سیٹ اپ پکسل 6 کے مقابلے میں کمتر ہوگا جس کی وجہ کیمرا سیٹ اپ کی بجائے فولڈ ایبل سسٹم پر زیادہ توجہ دینا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ گوگل کا یہ فون سام سنگ کے فولڈ ایبل فون کی ٹکر کا نہیں ہوگا کیونکہ اس میں استعمال کیا جانے والا کیمرا سیٹ اپ گوگل کے پکسل 5  اور پکسل 5 پرو جیسا ہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
جینا اور مرنا مریخ پر ! ایلون مسک نے انوکھی خواہش ظاہر کردی
ناسا شٹ ڈاؤن ، 15 ہزار 94 ملازمین فارغ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version