Advertisement

گوگل کروم براؤزر میں اسکرین شاٹ کے فیچر کا اضافہ

گوگل کروم براؤزر میں ایک اور اہم فیچر کا اضافہ کرتے ہوئے صارفین کو خوشخبری سنائی گئی ہے۔

 اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  گوگل کروم براؤزر میں اسکرین شاٹ کے ایک اہم فیچر کا اٖاجہ کیا گیا ہے جو کہ فی الحال ٹیسٹنگ ورژن کا حصہ ہے۔

اس فیچر کی مدد سے اسکرین شاٹس پر ڈرائنگ، کراپ اور ٹیکسٹ کا اضافہ کیا جاسکے گا جبکہ اسکرین شاٹس کو پی این جی تصاویر میں بھی محفوظ کیا جاسکے گا۔

گوگل کے مطابق یہ نیا فیچر ونڈوز، میک او ایس اور لینیکس کے ساتھ ساتھ کروم او ایس میں دستیاب ہوگا۔

اینڈرائیڈ پر کروم ایپ میں ایسے ٹولز کئی ماہ سے دستیاب ہیں جو اسکرین شاٹس لینے اور ایڈیٹنگ کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

Advertisement

اب یہ فیچر کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں بھی متعارف کرایا جارہا ہے جو اس وقت براؤزر کے ٹیسٹنگ ورژن کا حصہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version