Advertisement

اگر آپ کا فون سست روی کا شکار ہے تو یہ طریقے اپنائیں

فون سست روی کا شکار

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اینڈرائیڈ فون کی اسپیڈ بھی متاثر ہوتی رہتی ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی فیچر کو استعمال کرنا مشکل ہوتا جاتا ہے۔

فون کی سست روی کا شکار ہوجائے تو اس کا مطلب ہوگز یہ نہیں ہے کہ آپ کا فون خراب ہوگیا ہے بلکہ آپ کے فون میں اسٹوریج کا مسئلہ ضرور ہوسکتا ہے۔

اس لئے اگر آپ کا فون سست روی کا شکار ہے تو یہ طریقے کار اپنائیں اور اپنے فون کو استعمال کے لئے آسان بنائیں۔

1۔ اپنے موبائل تمام غیرضروری ایپلیکیشن ڈیلیٹ کردیں ۔

2۔ فون کی اسٹوریج کو مائیکرو ایس دی کارڈ کی مدد سے اپ گریڈ کریں۔

Advertisement

3۔ انیڈرائیڈ فون کے لئے کئی بھی اچھا اینٹی وائرس انسٹال کرلیں کیونکہ اس کے استعمال سے تمام غیر ضروری فائلز  ڈیلیٹ کرنے میں آسانی ہوجاتی ہے۔

4۔ فون سست روی کا شکار ہے تو اسے ری اسٹارٹ کرلیں، اس سے تمام غیر محفوظ فائلز ڈیلیٹ ہوجاتی ہیں۔

5۔ اینڈرائیڈ فون میں لائیو وال پیپر کو آف کرنے سے بھی فون کی اسپیڈ اثر انداز ہوتی ہے۔

خیال رہے کہ انیڈرائیڈ فون رکھنا فی الحال وقت ک ضروت ہے لیکن یہ ایک مشین ہے اور اگر اسکا خیال نا رکھا ائے تو یہ خراب اور  سست روی کا شکار ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version